سورة الفيل
بسم الله الرحمن الرحيم
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ (1) أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ (2) وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْراً أَبَابِيلَ (3) تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ (4) فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ (5)

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
(1) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے(2) کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے
(3) اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے
(4) جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں
(5) پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
کوئی تبصرے نہیں :
ایک تبصرہ شائع کریں